Urdu Model Paper 13
Search MCQs, Papers, Topics
Loading MCQs...
AI
medium
سوال نمبر 1: جاپانی صنف نظم ہائیکو کی تقلید میں کچھ شعر ا اردو میں بھی طبع آزمائی کرتے ہیں ۔ ہائیکوک کی صنف کل کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے۔
Mock Tests
English
Geography
AI
medium
سوال نمبر 2: ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابند ی ، وہاں جینے ی پابند ی اس شعر میں صنعت تضاد کا استعمال ہوا ہے ۔
FPSC
Physics
Mock Test
AI
medium
سوال نمبر 3: الہی بر ق غیرت کی تڑپ مجھ کو عطا کر دے مجھ آتش زیر پا کو ساتھ ہی آتش نوا کر دے۔ مولانا ظفر علی خن کے اس شعر کا تعقل کس صنف نظم سے ہےَ؟
Defense Jobs
Economics
History
AI
medium
سوال نمبر 4: مرے ہم صغیر اسے بھی اثر بہار سمجھے انہیں کیا خبر کہ کیا ہے یہ نوائے عاشقانہ علامہ اقبال کے اس شعر میں ہم صغیر کے معنی ہیں ۔
Pakistan Studies
Political Science
Health Department
AI
medium
سوال نمبر 5: آئین جواں مر داں حق گوئی و بے باکی اللہ کے شیر وں کو آئی نہیں روباہی روباہی کا مفہوم کیا ہے ؟
Bank Jobs
Biology
Exam Papers
AI
medium
سوال نمبر 6: بلبل کے کاوربار پہ ہیں خندہ ہائے گل کہتے جس کو عشق ، خلل ہے و دماغ جا اس شعر کے خالق ہیں۔
NJP
English
Biology
AI
medium
سوال نمبر 7: غزالاں تم تو واقف ہو، کہو مجنوں کے مرنے کی دوانہ مر گیا آخر کو ویرانے پہ کیا گزری شاعر (راجا رام نرائن موزورں ) نے اس شعر میں مجنوں کسے قرار دیا ہے؟
PPSC
Administrative Jobs
Promotional Exams
AI
medium
سوال نمبر 8: ہو بہو کھجینچے گا لیکن عشق کی کون اٹھ گیا ناوک فگن مارے گا دل پر تیر کون علامہ اقبال کا یہ شعر کس ہستی کے بارے میں ہے ؟
PTS
Chemistry
Business Studies
AI
medium
سوال نمبر 9: میں شاخ تاک ہوں میری غزل ہے میرا ثمر مرے ثمر سے مئے لالہ فام پیدا کر علامہ اقبا نے اس شعر میں شاخ تاک سے مراد لیا ہے
FPSC
Scholarship Exams
Pakistan Studies
AI
medium
سوال نمبر 10: صلح کر لو یگانہی غالب سے وہ بھی استاد ، تم بھی اک استاد اس شعرمیں موجو د ہے ۔
Urdu
Chemistry
Psychology
Showing 1 to 10 of 100 results