Assistant Professor Urdu
Search MCQs, Papers, Topics
Loading MCQs...
AI
medium
سوال نمبر 1: ڈاکٹر سلیم اختر کی آپ بیتی کا کیانام ہے؟
Professional Exams
Public Sector Organizations
Free MCQs
AI
medium
سوال نمبر 2: شہر دور اور میں ساز ڈھوتی رہی کس شاعرہ کے شعری مجمو عے ہیں؟
Online Tests
Urdu
General Knowledge
AI
medium
سوال نمبر 3: ادا جعفری (1924-2015) کا اصل نام کیا ہے ؟
Scholarship Exams
Job Preparation
Public Sector Organizations
AI
medium
سوال نمبر 5: قائد اعظم کے انتقال کے موقع پر لکھی جانے والی نظموں میں قندیل آرزو سے بہتر سے شاید ہی کوئی نظم کوئی نظم لکھی گئی ہو۔ اس نظم کے شاعر کون تھے؟
Past Papers
Mock Tests
Test Series
AI
medium
سوال نمبر 6: پامال راستوں کو تر ک کر کے ایک تخلیقی جذبے کی تحت نئی قدروں کی تلاش میں منہمک ہونے کے عمل کو ادبی اصطلاح میں کیا کہتےہیں؟
PPSC
Study Material
Health Department
AI
medium
سوال نمبر 7: غزل کو نیم وحشی صنف شاعری کہیں یا نہ کہیں لیکن اب یہ احساس عام ہو چلا ہے کہ غزل میں منفی خامیاں ہیں ۔ یہ قول کس نقاد کا ہے
Pakistan
Entrance Exams
Health Department
AI
medium
سوال نمبر 8: غبارزیاں کس معروف شاعر کا شعری مجموعہ ہے؟
Defense Jobs
Study Material
Paid MCQs
AI
medium
سوال نمبر 9: نقش اول ، اور شاخ زریاب کس کے شعری مجموعے ہیں؟
Job Preparation
Chemistry
Geography
AI
medium
سوال نمبر 10: شمع اور شاعر علامہ اقبال کی ایک طویل نظم ہے ۔ یہ ان کے کس مجمو عے میں شامل ہے؟
Academic Exams
Pakistan Studies
Political Science
Showing 1 to 10 of 50 results